IQNA

7:57 - November 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3505316
بین الاقوامی گروپ- ایام شہادت معصومین کی مناسبت سے پرتھ شہر میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔

ایکنا نیوز- پرتھ Perth شہر کے علم الهدی اسلامک سینٹر کی دعوت پرایام رحلت و شہادت حضرت محمد، امام حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام میں منعقد کی جا رهی ہیں.

 

ان مجالس سے قم کے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام ڈاکٹرسید احمد کاظمی خطاب کریں گے۔

اعلان کے مطابق مجالس کی ترتیب کچھ یوں ہے۔

پروگرام

6 نومبر ... شام 7 بجے

نماز مغربین باجماعت کیساتھ

بمقام: امام صادق سینٹر

.

7 اور 8 نومبر ... شام 7 بجے

نماز مغربین سے آغاز

بمقام: توحید ایسوسی ایشن

تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔/

آسٹریلیا میں مجالس عزاداری جاری

نام:
ایمیل:
* رایے: