IQNA

7:51 - November 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3505315
بین الاقوامی گروپ- ھمیلٹن میں قرآنی نمایشگاہ کا مقصد عوام کو درست اسلامی اور قرآنی پیغامات سے روشناس کرانا بتایا جاتا ہے۔

ایکنا نیوز- اسکوپ نیوز کے مطابق ھمیلٹن قرآنی نمایشگاہHamilton Gardens)  میں منعقد کیا گیا ہے۔

 

نمایشگاہ میں مائوری مقامی زبان میں قرآن کے ترجمے کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

 مذکورہ نمایش جو اس سے پہلے دیگر شہروں میں بھی منعقد کی جاچکی ہے کا مقصد عوام میں وحدت اور بقایے باہمی کا ماحول پیدا کرانا ہے۔

 

نیوزی لینڈ کے اراکین پارلیمنٹ ڈیویڈ بینٹ (David Bennett  اور ٹیم ماسینڈو Tim Macindoe)  نے نمایش کا دورہ کیا اور ہم آہنگی کی ایجاد کے لیے مسلم کیمونٹی کی کاوشوں کو سراہا۔

 

سروے کے مطابق نیوزی لینڈ میں ۳۰ سے ۴۵ هزار مسلمان آباد ہیں جنکی اکثریت اوکلینڈ Auckland) میں رہتی ہے۔/

3761439

نام:
ایمیل:
* رایے: