IQNA

9:06 - November 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3505313
بین الاقوامی گروپ- امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ﮈویژن کی جانب سے بچوں کے لیے یوم علی اصغر پر مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ﮈویژن کی جانب سے چہارم سے ہشتم جماعت تک کے بچوں کے لیے مقابلہ حسن قرآت اور منقبت خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوم علی اصغر کے عنوان سے مقابلہ حسن قرآت اور منقبت خوانی سترہ اور اٹھارہ نومبر کو ہزارہ ٹاون بروری میں منعقد کیا جارہا ہے جسمیں اسکول کے بچے شرکت کرسکتے ہیں۔ مقابلوں میں اول تا سوم آنے والوں کے انعامات کچھ یوں ہے۔

انعامات:-

پہلا انعام 3000

دوسرا انعام 2000

تیسرا انعام 1000

معلومات اور اندراج  کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔

قرات- سید مرتضی

*☎ 0341 8309304

نام:
ایمیل:
* رایے: