IQNA

تعز شہر میں روزانہ سات سو یمنی بچے استاد عادل الشرجبی کے گھر میں پڑھنے آتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ سعودی الاینس طیاروں کی بم باری اور ساڑھے تین سالہ تحمیلی جنگ کی وجہ سے یمن میں لاکھوں بچے اور خواتین قحط کا سامنا کررہی ہیں۔