IQNA

8:26 - November 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3505304
بین الاقوامی گروپ ــ «رستاق»حفظ قرآن مقابلوں کے کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اخبار الآن کے مطابق «رستاق» ثقافتی کمیٹی کے تعاون سے حفظ قرآن مقابلے جسکی نظارت عمان سپریم کونسل کے سیکریٹری «علی بن ناصر محروقی» کررہے تھے کے کامیاب طلبا کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔

 

تقریب میں اساتذہ اور مقامی حکام کے علاوہ شرکاء کے والدین بھی شریک تھے۔

 

المحروقی نے مقابلوں کے شرکاء کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا: والدین کی جانب سے اولاد کو حفظ قرآن کی سمت مایل کرانا قابل تحسین اقدام ہے۔

 

مقابلوں کی کمیٹی کے سربراہ «صالح بن سعید الصخبوری» کا کہنا تھا: «رستاق» ثقافتی مرکز زندگی میں قرآن کی اہمیت سے آگاہ ہے اور اسی لیے طلبا و طالبات کے لیے اس طرح کے پروگرام منعقد کرتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: پسندیدہ اقدار کی ترویج، قرآن مہارتوں میں نکھار پیدا کرانا اور فرصت سے بہترین استفادہ کمیٹی پروگراموں کا مقصد ہے۔/

3760978

نام:
ایمیل:
* رایے: