IQNA

8:20 - November 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3505301
بین الاقوامی گروپ- غیرمتوقع طور پر سعودی ولی عھد نے امریکہ سے آیے مسیحی مذہبی وفد سے ملاقات کی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے القدس العربی کے مطابق ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقچی قتل واقعے کے بعد سعودیہ کو شدید اعتراضات کا سامنا ہے اور اس حوالے سے ہرطرح کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس قتل کا داغ مٹایا یا اثرات کم کیا جاسکے ۔

اسی حوالے سے امریکی وفد سے آیے انجیلی وفد جسمیں ایک رکن کا  اسرائیل سے شدید وابستگی ہے ان سے سعودی ولی عھد نے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

وفد میں سابق رکن کانگریس میشل باکمان اور دیگر مسیحی مذہبی رہنما موجود ہیں۔

 

سعودی میڈیا کے مطابق وفد میں علما کے ۶۰ پیروکار یا فالوور موجود ہیں جبکہ ان میں صھیونی لابی سے وابستہ شدت پسند عیسائی اسکالر مایک اوانزبھی شامل ہے۔/

/3760485

 

نام:
ایمیل:
* رایے: