IQNA

7:55 - November 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3505297
بین الاقوامی گروپ-«شناخت اسلام» کے عنوان سے نشست ایڈمنٹن کے امام حسین(ع) اسلامی مرکز میں منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- -«شناخت اسلام» کے عنوان سے نشست ایڈمنٹن کے امام حسین(ع) اسلامی مرکز میں یکم نومبر کو منعقد کی گیی جسمیں اسلامی تعلیمات کے ماہرین شریک تھے۔

 

اسلام کی شناخت پر نشست شام ساڑھے سات بجے شروع ہویی جبکہ نشست کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکے بعد دعا کمیل اور سورہ یاسین کی تلاوت بھی کی گیی اور اسکے بعد علمی نشست کا آغآز ہوا۔

 

امام حسین(ع) اسلامی مرکز کے اعلان کے مطابق نماز جمعہ آج شیخ «اسامه عطار» کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

 

قابل ذکر ہے کہ امام حسین(ع) اسلامی مرکز ایڈمنٹن کینیڈا میں سال ۲۰۱۳ میں قایم کیا گیا جو فلاحی ادارے کے عنوان سے خدمات انجام دے رہا ہے۔

 

امام حسین اسلامی مرکز اہل بیت کی تعلیمات کی ترویج اور جوانوں کی اسلامی تربیت کے پیش نظر قایم کیا گیا ہے جہاں مختلف مواقعوں پر پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

3760415

 

نام:
ایمیل:
* رایے: