IQNA

ماسکو امام بارگاہ میں تدریس قرآن کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ- سماجی ورکروں کی کاوشوں سے ماسکو امام بارگاہ میں روخوانی اور تجوید کلاسز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

جرمنی؛ دہشت گردی سے مقابلے کے لیے اسکولوں کو فنڈنگ کا فیصلہ

بین الاقوامی گروپ- اجتماعی امور کے وزیر کے مطابق شدت پسندی سے مقابلے کے لیے اسکولوں کو فنڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مصری قاری ابوالوفا الصعیدی دارفانی سے رخصت

بین الاقوامی گروپ- معروف مصری قاری ۶۴ سال کی عمر میں دار فانی سے وداع کرگیے۔

چینی خاتون قید سے رہا ہوکر قرآنی خدمت میں مصروف

بین الاقوامی گروپ- عمر قید کی سزا سے رہایی پانے والی خاتون نے حفظ قرآن کا مرکز قایم کردیا۔
تازه‌ترین
’پاکستان، مذاہب کی ہتک روکنے کیلئے عالمی کنونشن پر دستخط کروائے گا‘ عمران خان

’پاکستان، مذاہب کی ہتک روکنے کیلئے عالمی کنونشن پر دستخط کروائے گا‘ عمران خان

بین الاقوامی گروپ-جشن ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں 2 روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا آغاز ہوگیا جو کل (بدھ) تک جاری رہے گی۔
Nov 20 2018 , 17:25
کینیڈا میں جشن میلاد النبی(ص) کی تیاریاں

کینیڈا میں جشن میلاد النبی(ص) کی تیاریاں

بین الاقوامی گروپ- کینیڈا کے شہر کلگری میں مسلم کیمونٹی جشن میلاد کی تیاری کررہی ہے۔
Nov 19 2018 , 09:19
سعودی فلاحی اداروں کی جانب سے  ۱۶ ممالک میں لاکھوں قرآن تقسیم

سعودی فلاحی اداروں کی جانب سے ۱۶ ممالک میں لاکھوں قرآن تقسیم

بین الاقوامی گروپ- فلاحی ادارے «صالح عبدالعزیز الراجحی» کے تعاون سے مختلف ممالک میں پانچ لاکھ قرآنی نسخے تقسیم کیے گیے۔
Nov 19 2018 , 09:18
ٹرمپ کاپاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے لیڈروں کیلئےسبق ہے، شیریں مزاری

ٹرمپ کاپاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے لیڈروں کیلئےسبق ہے، شیریں مزاری

بین الاقوامی گروپ- 'چاہے چین ہو یا ایران، پاکستان خطے میں امریکا کی خارجہ پالیسی کے دباو کے تحت تعلقات بگاڑنے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
Nov 19 2018 , 15:11
آسٹریلین پولیس کا مسلم علماء سے اظھار تشکر

آسٹریلین پولیس کا مسلم علماء سے اظھار تشکر

بین الاقوامی گروپ- مغربی صوبے کے ڈپٹی پولیس نے دہشت گردی سے مقابلے میں مسلمان رہنماوں کی کاوشوں کو قابل قدر قرر دیا ہے۔
Nov 18 2018 , 08:03
ملایشیاء؛ مالک اشتر کے نام امام علی(ع) کے خط کا ترجمہ

ملایشیاء؛ مالک اشتر کے نام امام علی(ع) کے خط کا ترجمہ

بین الاقوامی گروپ- امام علی(ع) کا خط مالک اشتر کے نام کا ملایی زبان میں ترجمہ «امام علی کے افکار» سیمینار میں پیش کیا گیا۔
Nov 18 2018 , 07:58
تبلیغی جماعت کے امیر حاجی محمد عبدالوہاب انتقال کرگئے

تبلیغی جماعت کے امیر حاجی محمد عبدالوہاب انتقال کرگئے

بین الاقوامی گروپ-پاکستان میں تبلیغی جماعت کے امیر اور معروف مذہبی شخصیت حاجی محمد عبدالوہاب طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔
Nov 18 2018 , 12:10
برازیل؛ «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کا آغاز

برازیل؛ «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کا آغاز

بین الاقوامی گروپ- اتحاد اسلامی فاونڈیشن کے تعاون سے «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Nov 17 2018 , 08:45
ملبرن میں مجلس عزا کے بعد محفل آغاز امامت کا اہتمام

ملبرن میں مجلس عزا کے بعد محفل آغاز امامت کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ- العصر سنٹر ملبرن کے تعاون سے مجلس و محفل جشن میں حجت الاسلام ادریس الحسن خطاب کریں گے۔
Nov 17 2018 , 08:39